بھڑی شاہ رحمن کے عرس کی 2روزہ تقریبات 21مئی سے شروع ہونگی

بھڑی شاہ رحمن کے عرس کی 2روزہ  تقریبات 21مئی سے شروع ہونگی

نوکھر(نامہ نگار)نواحی گاؤں میں پاک رحمن سرکار المعروف بھڑی شاہ رحمن کا 331 واں سالانہ عرس 21 مئی سے 23 مئی تک جاری رہے گا ۔

سی پی او رانا ایاز سلیم ، ڈپٹی کمشنر نوید احمد، اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں صاحبزادہ جواد حسین پیرزادہ ، ڈی ایس پی سرکل نوشہرہ ورکاں ،ایس ایچ او تھانہ کوٹ لدھا نے سکیورٹی کے سخت انتظامات کر رکھے ہیں ، اس موقع پر ثقافتی پروگرام ہونگے اور معروف قوال فن کا مظاہرہ کرینگے ، تقریبات کی صدارت سجادہ نشین صاحبزادہ حاجی عبدالرشید ساوی سرکار کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں