نوشہرہ ورکاں:دوران ڈکیتی فائرنگ سے قتل 2بہنیں سپردخاک

نوشہرہ ورکاں:دوران ڈکیتی  فائرنگ سے قتل 2بہنیں سپردخاک

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر ، نمائندہ دنیا )دو روز قبل مبینہ ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے قتل ہونے والی۔۔۔

 دو بہنوں22 سالہ تانیہ اور 19 سالہ انیلہ کو آبائی گاؤں لیل ورکاں میں سپردِ خاک کر دیا گیا ،نمازِ جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی جبکہ ایس پی صدر شاہد وڑائچ سمیت پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر موجود تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں