منڈی بہائوالدین :ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے دریائے چناب میں مشقیں

منڈی بہائوالدین :ممکنہ سیلاب سے  نمٹنے کیلئے دریائے چناب میں مشقیں

منڈی بہائوالدین (نامہ نگار )منڈی بہائو الدین میں ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122کے زیر اہتمام۔۔۔

 د ریائے چناب میں جوکالیاں پل ، کھوٹا بھولا،چھنی مانگا کے مقام پر مشقوں کا اہتمام کیا گیا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیفٹیننٹ ریٹائرڈ محمد احمد ظہیر،اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ وحید حسن گوندل، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر عمران خان، لائیوسٹاک،ہیلتھ،پولیس،آبپاشی اور متعلقہ اداروں کے افسر وں اور سٹاف نے حصہ لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں