بھڑی شاہ رحمن کا عرس شروع

بھڑی شاہ رحمن کا عرس شروع

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )عظیم صوفی بزرگ حضرت سخی عبد الرحمن شاہ المعروف بھڑی شاہ رحمنؒ کے 3 روزہ سالانہ عرس و میلہ کاآغاز ہو گیا۔

عرس کی تقریبات 23 مئی بروز جمعہ تک جاری رہیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں