ساہووالہ کے مین سٹاپ پر منڈیر خورد کا بورڈ نصب

ساہووالہ کے مین سٹاپ  پر منڈیر خورد کا بورڈ نصب

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سیالکوٹ کے سب سے بڑے اور مشہور قصبے ساہووالہ کے مین سٹاپ پر منڈیر خورد کا بورڈ نصب کر دیاگیا۔

جو نہ صرف ساہووالہ کی پہچان ختم کرنے کے مترادف ہے بلکہ گاؤں کے باہر سے آنے والے مہمانوں کیلئے مسائل اور پریشانی کا باعث بھی ہے ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ منڈیر خورد کا بورڈ ہٹا کر ساہووالہ کا بورڈ نصب کرایا جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں