عبد القیوم بھٹی فٹ بال ٹورنا منٹ الفتح کلب نے جیت لیا
وزیرآباد(نا مہ نگار)عبد القیوم بھٹی فٹ بال ٹورنا منٹ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں مہمان خصوصی زاہد محمود ہاشمی تھے ،الفتح فٹ بال کلب اور ہیڈ خانیکی فٹ بال کلب کے مابین میچ کھیلا گیاجو پلنٹی ککس پر الفتح فٹ بال کلب نے ایک گول سے جیت لیا۔