انتقال پر ملال

 انتقال پر ملال

پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار )مقامی صحافی جلال حیدر بابر کے سسر باوا غلام حر انتقال کر گئے۔۔۔

 مرحوم کو بیسیوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، مرحوم کی وفات پر صدر نیشنل پریس کلب محمد نصراللہ خان ، سیکرٹری اصغر علی آکاش ،ریاض احمد شاہین،شیخ تنویر ، شیخ ظہور ، حاجی ناصر الدین، جاوید اقبال حسرت،عدنان اسلم مسن، نوید احمد ڈاھر، ناصر عباس ارائیں، عنصر علی سراج نے اظہار افسوس کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں