دنیا کی خبر پر گلیانہ تا گوٹریالہ روڈ کی مرمت کا کام شروع

 دنیا کی خبر پر گلیانہ تا گوٹریالہ روڈ کی مرمت کا کام شروع

گلیانہ (نامہ نگار)روزنامہ دنیا کی خبر پر گلیانہ تا گوٹریالہ روڈ کی مرمت کا کام بالآخر 8 ماہ کی تاخیر کے بعد شروع کر دیا گیا ۔

طویل عرصے میں سڑک کی خستہ حالی پرعلاقے کے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا ۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر گجرات ناقص کارکردگی کے حامل ٹھیکیداروں کیخلاف فوری کارروائی کریں اور انکے ٹھیکے منسوخ کر کے قابل اعتماد ٹھیکیداروں کو کام سونپا جائے تاکہ آئندہ اس قسم کی کوتاہی نہ ہو۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں