مارکیٹ میں با سمتی اجنا س کی تیز ی کافائدہ اٹھائیں،سا جد محمو د
گجرات(سٹی رپورٹر)صد ر گجرا ت را ئس کلب چو دھر ی سا جد محمو د نے کلب کے اجلا س سے خطا ب کر تے کہا ہے کہ را ئس ما ر کیٹ میں با سمتی اجنا س میں تیز ی آئی ہے ، ایر ان کی خر ید ا ر ی کی وجہ سے ر یٹ کا فی تیز ہیں ، جنکے پا س سٹا ک ہیں ان کو اس تیز ی میں سیل کر کے بھر پور فا ئد ہ اٹھا نا چا ہئے ۔
اجلا س میں لا ہو ر ایکسپو سنٹر میں منعقد را ئس نما ئش اور کا لا شا ہ کا لو میں را ئس ر یسر چ سنٹر کے دور ے بارے بر یف کیا جس کو ممبر ان نے بھر پور سر اہا ۔اجلا س میں گزشتہ ر و ز آند ھی طو فا ن سے را ئس ملز میں ہو نے والے نقصا ن پر ملز ما لکان سے ہمد دری کا اظہا ر کیا گیا ۔ اجلا س میں سیکر ٹر ی را ئس کلب خبیب عر فا ن نے ما ہا نہ کا ر کر د گی ر پو ٹ پیش کی ، ممتاز سما جی ر ہنما صدرر شید ہ شفیع فا ؤ نڈ یشن امتیا ز کو ثر نے خصو صی شر کت کی ، چا ولو ں اور منجی کی خر ید ا ر ی اور فر وخت پرتبا د لہ خیا ل کیا گیا ۔ سا بق صدور امجد مجید بٹ ، نو ا ز بٹ نے کہا گجرات را ئس کلب کا مقصد را ئس ملز ممبر ان کے تحفظ اور اور انکی بہتر ی کیلئے بھر پور اقد اما ت کر نا ہے کلب کی بہتر ی کیلئے تما م ممبر ان یکجا ہیں اور فعا ل بنا نے کیلئے بھر پور اقد اما ت کر ر ہے ہیں ، دیگر ممبر ان نے بھی خیا لا ت کا اظہا ر کیا ۔ امتیا ز کو ثر نے گجرات میں تعمیر ر ضیہ خو ر شید ڈائیگنا سٹک لیبا رٹر ی بارے بر یف کیا ، تما م ممبر ان نے امتیا ز کو ثر اور انکی فیملی کی سما جی خد ما ت کو سر ا ہا ،اجلا س میں شیخ نصیر ، چو دھر ی قیصر محمو د ، چو دھر ی شا ہد حسن ،حا جی عبد الحمید، اخلا ق شفیع ، شعیب سا ہی ، سیٹھ ر ؤ ف ، شیخ عمر ان منیر ، عا مر شر یف سند ھو ، با ؤ ند یم کما لی ودیگر ممبر ان نے شر کت کی۔