جعلی دودھ تیار کرنیوالے گرفتار

جعلی دودھ تیار کرنیوالے گرفتار

موترہ(نامہ نگار)فوڈ سیفٹی انسپکٹر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ تھانہ موترہ کے علاقہ بھلووالی میں جعلی دودھ تیار کرنیوالی فیکٹری میں چھاپہ ماراتو ملزمان کاشف اور کریم نواز ملک پاؤڈ ر ڈال کر جعلی دودھ تیار کررہے تھے جنہیں فوڈ سیفٹی انسپکٹر نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا ۔

فوڈ سیفٹی انسپکٹر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ تھانہ موترہ کے علاقہ بھلووالی میں جعلی دودھ تیار کرنیوالی فیکٹری میں چھاپہ ماراتو ملزمان کاشف اور کریم نواز ملک پاؤڈ ر ڈال کر جعلی دودھ تیار کررہے تھے جنہیں فوڈ سیفٹی انسپکٹر نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں