جامکے چٹھہ :شہری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

جامکے چٹھہ :شہری دل کا  دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

جامکے چٹھہ (نامہ نگار)شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا ۔ جامکے چٹھہ کے نواحی قصبہ بڑا پنڈ کا رہا ئشی 65 سالہ عارف چیمہ کو اچانک دل کا دورہ پڑا جس کو نجی ہسپتال لایا گیا ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی وہ دم توڑ گیا۔

شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا ۔ جامکے چٹھہ کے نواحی قصبہ بڑا پنڈ کا رہا ئشی 65 سالہ عارف چیمہ کو اچانک دل کا دورہ پڑا جس کو نجی ہسپتال لایا گیا ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی وہ دم توڑ گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں