راہوالی :جھپٹا مار کر موٹر سائیکل سوار موبائل فون لے گیا
راہوالی (نمائندہ دنیا )جھپٹا مار کر موٹر سائیکل سوار شہری سے موبائل فون چھین کر فرار ہو گیا ۔۔۔
نا معلوم موٹر سائیکل سوار شعیب خاں سے جھپٹامار کر موبا ئل فون مالیت 50ہزار روپے راہوالی چوک شوگرملز کے قریب چھین کر فرار ہو گئے ۔