ڈسکہ:مختلف کا رروائیوں میں ملزموں سے شراب اور چرس برآمد

ڈسکہ:مختلف کا	رروائیوں میں  ملزموں سے شراب اور چرس برآمد

ڈسکہ (نمائندہ دنیا )ملزموں سے شراب اور چرس برآمد کر لی گئی ۔ دوران ناکہ بندی پل نہر موترہ پر شاون سے 70بوتل ولایتی شراب ،۔۔۔

ستوکی پلی پر دوران گشت ملزم امجد پرویز کے قبضہ سے 10لٹر دیسی شراب ،بدوکے چیمہ کے قریب ملزم احمد کے قبضہ سے 1410 گرام چرس برآمد،مقدمات درج کر لئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں