سیالکوٹ:زیادتی کے ملزم کو پناہ دینے والا گرفتار

سیالکوٹ:زیادتی کے  ملزم کو پناہ دینے والا گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) زیادتی کے ملزم کو پناہ اور فرار میں مدد فراہم کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔۔۔

 تھانہ ستراہ کے علاقہ کسوالہ میں پولیس نے اشتہاری ملزم وقاص کو پناہ اور فرار میں مدد فراہم کرنے کے الزام میں عرفان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں