نوجوان نے اغوا کر لیا

راہوالی (نمائندہ دنیا )نوجوان نے خاتون کو اغوا کر لیا۔ پیرو شہید کا رہائشی فضل رات ایک بجے کے قریب گھر آیا تو دیکھا کہ بیوی موجود نہ ہے معلوم ہوا کہ اسے ندیم پپ ایک نامعلوم کے ہمراہ اغوا کر کے لے گیا ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
نوجوان نے خاتون کو اغوا کر لیا۔ پیرو شہید کا رہائشی فضل رات ایک بجے کے قریب گھر آیا تو دیکھا کہ بیوی موجود نہ ہے معلوم ہوا کہ اسے ندیم پپ ایک نامعلوم کے ہمراہ اغوا کر کے لے گیا ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔