کامونکے :ڈنڈوں کے وار کرکے مخالف کو زخمی کر دیا

کامونکے :ڈنڈوں کے وار  کرکے مخالف کو زخمی کر دیا

کامونکے (نامہ نگار )آٹھ افرادنے ڈنڈوں کے وار کرکے ایک شخص کو شدید زخمی کردیا۔۔۔

۔نواحی گاؤں مدھیریانوالہ کے شاہد محمود اور رفاقت علی وغیرہ میں تنازع چل رہا ہے ۔گزشتہ روز اسی بناپر رفاقت علی،حسین،محمد علی،خادم حسین اور زین وغیرہ آٹھ افراد نے ڈنڈوں کے وار کرکے شاہد محمودکو شدید زخمی کردیا۔واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں