کامونکے :ناقص کارکر دگی پر ایس پی او سٹی رانا عبدالوکیل معطل

کامونکے :ناقص کارکر دگی پر ایس  پی او سٹی رانا عبدالوکیل معطل

کامونکے (نامہ نگار )سٹی پولیس آفیسر کی جانب سے سرکل کامونکی میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

گزشتہ روز سی پی او گوجرانوالہ رانا ایاز سلیم نے ایس ڈی پی او آفس کامونکے ،تھانہ سٹی،صدر،ایمن آباد اور واہنڈو میں کھلی کچہریاں لگائی۔اس موقع پر اُنہوں نے سائلین کی شکایات سُننے کے بعدمتعلقہ افسر وں کو فوری حل کے احکامات د ئیے جبکہ عید کے دوسرے دن جی ٹی روڈ پر موٹر سائیکل سوار نوجوان کے گلے پر ڈور پھرنے کے واقعہ اور ناقص کارکردگی کے باعث ایس پی او سٹی رانا عبدالوکیل خاں کو معطل کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں