سیالکوٹ : 10 کالجز کے طلبہ وطالبات کو 207 لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سیالکوٹ کے 10 کالجز کے طلبہ وطالبات کو 207 لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کردیا۔
مرے کالج 65، جناح اسلامیہ کالج 23، علامہ اقبال گریجوایٹ کالج 5، گریجوایٹ کالج فار بوائز ڈسکہ 5، گریجوایٹ کالج پسرور 69، اسلامیہ کالج سمبڑیال 12، گریجوایٹ کالج ویمن سیالکوٹ 8، گریجوایٹ کالج فار ویمن ڈسکہ 18، گریجوایٹ کالج فا ر ویمن سمبڑیال ایک ،گورنمنٹ نواز شریف گرلز گریجوایٹ کالج سیالکوٹ کے ایک طلبہ وطالبا ت کو لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے ۔