اراضی ریکارڈ میں ہیر پھیر ،سابق اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ گرفتار

اراضی ریکارڈ میں ہیر پھیر ،سابق  اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر)اینٹی کرپشن سیالکوٹ نے سابق اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو گرفتار کرلیا۔

میاں اسلم اس وقت اسسٹنٹ کمشنر چنیوٹ ہیں اور ان پر ڈسکہ میں تعیناتی کے دوران اراضی ریکارڈ میں خورد برد کا الزام ہے ۔اینٹی کرپشن سیالکوٹ نے ڈاکٹر ریحان چیمہ کی مدعیت میں درج ایف آئی آر میں بطور نامزد ملزم اسسٹنٹ کمشنر چنیوٹ کو گرفتار کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں