ڈپٹی کمشنر کے دورہ نے گجرات میں صفائی کی صوتحال کا بھانڈاپھوڑ دیا

گجرات (نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر نوید احمد کے گجرات کے ہنگامی دورے نے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی(آرار)کی کارکردگی اور سب اچھا کی رپورٹ کا بھانڈاپھوڑ دیا۔
شہر میں صفائی کی ناقص صورتحال پر ڈائریکٹر آرار کمپنی کو سخت احکامات جاری کر دئیے ،ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ صفائی کے امور میں بہتری لائی جائے۔ اور تمام علاقوں میں بروقت اور موثر صفائی یقینی بنائی جائے ۔