جعلی چیک دینے والے پر مقدمہ

جعلی چیک دینے والے پر مقدمہ

کامونکے (تحصیل رپورٹر)بوگس چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔گزشتہ روز سٹی پولیس نے چنڈالہ کے قیصر کی درخواست پر 32 لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر غلام عباس کیخلاف کارروائی شروع کر دی ۔

بوگس چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔گزشتہ روز سٹی پولیس نے چنڈالہ کے قیصر کی درخواست پر 32 لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر غلام عباس کیخلاف کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں