راہوالی میں گھنٹوں لوڈ شیڈنگ
راہوالی (نامہ نگار)کئی روز سے گرمی کی شدید لہر جبکہ گیپکو سب ڈویژن کینٹ کے حکام کی نااہلی کی۔۔۔
وجہ سے بغیر شیڈول کے کئی کئی گھنٹے بجلی کی بندش نے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کردیں ۔ صارفین نے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔