وار داتوں میں اضافہ ، قائد اعظم ٹائون کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

وار داتوں میں اضافہ ، قائد اعظم  ٹائون کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )ڈکیتی اور چوری کی واداتوں میں اضافے کے بعد قائد اعظم ٹاؤن کے سیکرٹری حافظ طارق محمود نے سکیو رٹی کا جائزہ لیا۔۔

 اور ٹاؤن کی سکیورٹی بڑھانے بارے کابینہ سے مشاورت کی ۔شہر میں ڈکیتی اور چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں میں اضافے کے علی پور چوک کے قریب نجی ہاوسنگ سوسائٹی قائد اعظم ٹاؤن کے سیکرٹری حافظ طارق محمود ورائچ نے ٹیم کے ہمراہ ہا ئوسنگ سوسائٹی کا وزٹ کیا ۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پولیس کے ساتھ ساتھ ہمیں خود بھی اپنی حفاظت کرنی ہو گی اسکے لئے سکیورٹی گارڈز کی تعداد میں فوری اضافہ کیا جائے گا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں