سول ہسپتال روڈ سمیت مختلف علاقوں میں تجاوزات کیخلاف آ پریشن

 سول ہسپتال روڈ سمیت مختلف علاقوں  میں تجاوزات کیخلاف آ پریشن

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر )عید کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی سول ہسپتال روڈ،منیر چوک،بخاری روڈ ،پاسپورٹ دفتر سمیت دیگر۔۔

 مقامات پر تجاوزات مافیا کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے عملہ نے دکانوں کے آگے 100سے زائد پختہ تھڑے مسمار ، 16د کانیں سیل کر دیں ، دوران آپریشن مزاحمت اور کارسرکار میں مداخلت ایک شخص گرفتار کر لیا ، ایک ٹرک سامان قبضہ میں لیکر تجاوزات کنند گان کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کردی گئی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں