گجرات:حسین الٰہی سے حلقہ کے عمائدین کی ملاقاتیں ، مسائل سے آ گاہ کیا

گجرات:حسین الٰہی سے حلقہ کے  عمائدین کی ملاقاتیں ، مسائل سے آ گاہ کیا

گجرات (نامہ نگار ،سٹی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و ایم این اے حسین الٰہی نے حلقہ این اے 63میں مختلف تقریبات میں شرکت کی ، حسین الٰہی اور ایم پی اے خالد اصغر گھرال سے نت ہاؤس میں عمائدین نے ملاقاتیں کیں اور مسائل سے آ گاہ کیا جس پر انہوں نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و ایم این اے حسین الٰہی نے حلقہ این اے 63میں مختلف تقریبات میں شرکت کی ، حسین الٰہی اور ایم پی اے خالد اصغر گھرال سے نت ہاؤس میں عمائدین نے ملاقاتیں کیں اور مسائل سے آ گاہ کیا جس پر انہوں نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں