علی پور چٹھہ :آتشزدگی واقعہ میں جھلسنے والا ایک اورزخمی چل بسا

علی پور چٹھہ :آتشزدگی واقعہ میں  جھلسنے والا ایک اورزخمی چل بسا

علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر) علی پورچٹھہ آتشزدگی میں جھلسنے والا ایک اور زخمی دم توڑ گیا۔

تفصیلات کے مطابق علی پورچٹھہ کے نواحی گاؤں نوئیں والا میں چند روز قبل ہونے والے اندوہناک آتشزدگی کے واقعہ میں زخمی ہونے والا ایک اور شخص محمد سلیم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ اس افسوسناک سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد اب 8 ہو چکی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں