ملزموں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ملزموں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

موترہ(نامہ نگار) تین مسلح ملزمان کی دو افراد پرفائرنگ ایک گولیاں لگنے سے شدیدزخمی ہوگیا، پولیس رپورٹ کے مطابق موضع بھلر کا سفیان ہمراہ اشفاق موٹرسائیکل پر جارہے۔۔۔

 تھے کہ انہیں راستے میں مسلح ملزم عثمان اور دو نامعلوم نے روک لیا اوران پر فائرنگ کرناشرو ع کردی جس کے نتیجہ میں سفیان گولیاں لگنے سے شدیدزخمی ہوگیا جس کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں