ڈسکہ:مخالفین کا 2 نوجوانوں پر تشدد ،سر اور مونچھیں مونڈ دیں

ڈسکہ:مخالفین کا 2 نوجوانوں پر  تشدد ،سر اور مونچھیں مونڈ دیں

ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار ) لڑائی جھگڑے کے واقعات میں گوجرہ کے ساجد کو علی حسن ’اصغر’حسنین اور عبداﷲ نے تشددکرکے زخمی کردیا ۔

بڈھا گورائیہ کے توصیف اور بابر کو ابوبکر’ظہیر’ذیشان ’عمران ’عدنان اور نامعلوم نے تشددکرکے زخمی کردیا ان کے سر کے بال اور مونچھیں مونڈ ڈالیں ،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں