جامکے چٹھہ اور نواح میں روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت

جامکے چٹھہ اور نواح میں روٹی  اور نان مہنگے داموں فروخت

جامکے چٹھہ (نامہ نگار)وزیراعلیٰ کے احکامات کے برعکس مہنگی روٹی ونان فروخت ہونے لگے۔۔۔

 آٹے کے ریٹ میں کمی کے باوجود انتظامیہ عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ،روٹی 15 جبکہ نان 30 روپے کا بیچا جا رہا ہے ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ بے بس ، شہری سراپا احتجاج بن گئے ۔جامکے چٹھہ رسولنگر،،ورپال چٹھہ،کیلاسکے ، ساروکی، چیمہ پنڈوری اور گردونواح میں 15 روپے جبکہ نان 25 روپے فروخت ہورہا ہے ۔شہر یوں نے ڈپٹی کمشنر سے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں