منڈیکی گورائیہ:مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ ، نوجوان زخمی

 منڈیکی گورائیہ:مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ ، نوجوان زخمی

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )دوران ڈکیتی ڈاکوؤں نے مزاحمت پر فائرنگ کرکے نوجوان کو شدید زخمی کردیا موضع گلوٹیاں خورد کا خرم موٹرسائیکل پر جارہاتھاکہ۔۔۔

 دو ڈاکوؤں نے روکا اور پیسے چھیننے کی کوشش کی اس نے مزاحمت کی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجہ میں نوجوان گولی لگنے سے شدیدزخمی ہوگیا جس کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں