ڈاکوئوں نے چھین لی

ڈاکوئوں نے چھین لی

کامونکے (نامہ نگار )دو ڈاکوؤں نے شہری سے موٹر سائیکل چھین لی۔ محلہ حیدری کا محمد منشا تولیکی روڈ سے گزررہا تھا کہ اس دوران دو ڈاکو اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے ۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

دو ڈاکوؤں نے شہری سے موٹر سائیکل چھین لی۔ محلہ حیدری کا محمد منشا تولیکی روڈ سے گزررہا تھا کہ اس دوران دو ڈاکو اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے ۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں