ڈاکو 2بھائیوں سے قیمتی موبائل ، نقدی چھین کرفرار
راہوالی (نمائندہ دنیا)ڈاکو گن پوائنٹ پر دو بھائیوں سے ہزاروں روپے مالیتی موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار، خوشی ٹاؤن کے رہائشی محمد بلال اور۔۔۔
عمر چودھری پسران ریٹائر ڈ صوبیدار اکبر حسین رات ایک بجے سی ایم ایچ گوجرانوالہ کینٹ جا رہے تھے کہ اقبال ٹاؤن کے قریب دو کس نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے روک لیا اور اسلحہ کے زور پر نقدی 55ہزار روپے اور دو عدد موبائل فون مالیتی 70 ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے ۔