پولیس لائنز سیالکوٹ میں میٹنگ،جرائم کی روک تھام کا جائزہ

پولیس لائنز سیالکوٹ میں  میٹنگ،جرائم کی روک تھام کا جائزہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کی زیر صدارت، پولیس لائنز سیالکوٹ میں کرائم میٹنگ کی۔

 ڈی پی او نے تھانوں کی کارکردگی، زیر تفتیش مقدمات کی پراگریس، اشتہاریوں کی گرفتاری اور جرائم کی روک تھام کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ ایس ڈی پی اوز کو جرائم پر قابو پانے اور شہریوں کو تھانوں میں انصاف کی فراہمی یقینی بنانے احکامات جاری کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں