ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر صبا اصغر کی زیر قیادت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ/ ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔۔۔
میڈیا نمائندہ سیالکوٹ کے مطابق اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینیو محمد اقبال، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر نوید اقبال نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے ریسکیو کی کارکردگی کو سراہا ۔