حافظ آباد:دولہے کا بھا ئی کرنٹ سے جاں بحق ، گھر ماتم کدہ بن گیا

حافظ آباد:دولہے کا بھا ئی کرنٹ  سے جاں بحق ، گھر ماتم کدہ بن گیا

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )کولو تارڑ میں شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا۔ مہر غضفر منظور کے چچا۔۔

 زادبھائی مہر علی جو چند یوم قبل سعودی عرب سے واپس آیا تھا اسکی شادی کے موقع پر مہندی کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران مہر علی کا8سالہ بھائی اچانک کھیلتے ہوئے گھر میں فریج کے تار سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ، بچے کو آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں