تتلے عالی سے منشیات فروش گرفتار
تتلے عالی(نامہ نگار )منشیات فروش کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تتلے عالی پولیس نے دوران گشت چنڈیالہ خورد سے منشیات فروش شمشاد سکنہ ماڑی خورد کو قابو کرکے 1640گرام چرس برآمد کرلی۔پولیس نے کارروائی شروع کر دی ۔
منشیات فروش کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تتلے عالی پولیس نے دوران گشت چنڈیالہ خورد سے منشیات فروش شمشاد سکنہ ماڑی خورد کو قابو کرکے 1640گرام چرس برآمد کرلی۔پولیس نے کارروائی شروع کر دی ۔