ڈاکو نے معمر خاتون کو لوٹ لیا

ڈاکو نے معمر خاتون کو لوٹ لیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )ایک ڈاکو نے معمر خاتون کو لوٹ لیا۔ کوٹ رفیق کے محمد حمید کی ساس بلقیس بی بی پُرانی آبادی سے دوا لیکر گھر جارہی تھی کہ راستہ میں موٹر سائیکل سوار ایک ملزم اُس سے پرس چھین کر فرار ہوگیا۔

ایک ڈاکو نے معمر خاتون کو لوٹ لیا۔ کوٹ رفیق کے محمد حمید کی ساس بلقیس بی بی پُرانی آبادی سے دوا لیکر گھر جارہی تھی کہ راستہ میں موٹر سائیکل سوار ایک ملزم اُس سے پرس چھین کر فرار ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں