واقعہ کربلا ہمیں متحد ہونے کا درس دیتا ہے :فردوس عاشق
سیالکوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے۔۔۔
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد! مسلم اتحاد برقرار رہنے چاہئے ۔ واقعہ کربلا ہمیں متحد ہونے کا درس دیتا ہے اور باطل کے سانے پوری قوت سے ڈٹ جانا چا ہیے ۔محرم الحرام کے دوران ہر شہری قیام امن کے لئے اپنا قومی اور مذہبی کردار ادا کرے ۔