راہوالی :ملزم نے مدعی کو فائر نگ کرکے شدید زخمی کردیا

راہوالی :ملزم نے مدعی کو فائر نگ  کرکے شدید زخمی کردیا

راہوالی (نمائندہ دنیا )ملزم نے مدعی کو فائر نگ کرکے شدید زخمی کردیا ۔ کشمیر کالونی کے رہائشی شاہ میر نے تھانہ کینٹ میں مہیب خاں کیخلاف درخواست دے رکھی ہے۔

گزشتہ روز شاہ میر اپنے بہنوئی بلال کے ہمراہ ماڈرن ڈرائی کلینر کے پاس کھڑا تھا کہ مہیب ،ملک یاسین نے شاہ میر کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا ،ملزم فرار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں