نوشہرہ ورکاں:نقب لگا کر گودام سے 6 لاکھ روپے کے سگریٹ چوری

نوشہرہ ورکاں:نقب لگا کر گودام سے  6 لاکھ روپے کے سگریٹ چوری

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )چور 6 لاکھ 30 ہزار روپے کے سگریٹ اور لائٹر لے اڑے ۔ نامعلوم چوروں نے امجد علی کے گودام واقع محلہ رڑوالہ کی دیوار میں نقب لگا 6 لاکھ 30 ہزار روپے کے سگریٹ اور لائٹر چوری کرلئے ،مقامی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

چور 6 لاکھ 30 ہزار روپے کے سگریٹ اور لائٹر لے اڑے ۔ نامعلوم چوروں نے امجد علی کے گودام واقع محلہ رڑوالہ کی دیوار میں نقب لگا 6 لاکھ 30 ہزار روپے کے سگریٹ اور لائٹر چوری کرلئے ،مقامی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...