کوٹلی لوہاراں :موذن دوران اذان حرکت قلب بندہونے سے انتقال کرگیا
کوٹلی لوہاراں(نامہ نگار)موذن دوران اذان حرکت قلب بندہونے سے انتقال کرگیا۔نواحی علاقہ ڈنگے میں ملک اشفاق نمبرداراور۔۔۔
زوارملک سکندرنمبردارکے چچاملک محمدسرورنمبرداریوم عاشور پر ظہر کی اذان کے دوران حرکت قلب بندہونے سے انتقال کرگئے ۔ نمازِجنازہ بعدازمجلسِ شام غریباں امام بارگاہ ڈنگے میں اداکردی گئی جس میں سینکڑوں افرادنے شرکت کی۔