سیالکوٹ :اسلحہ کے زور پر لڑکے کو ہراساں کرنے والے پر مقدمہ

سیالکوٹ :اسلحہ کے زور پر لڑکے  کو ہراساں کرنے والے پر مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)اسلحہ کے زور پر12سالہ لڑکے کو ہراساں کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ۔۔۔

تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ نواں پنڈ آرائیاں میں غلام عباس کے بیٹے کو مسجد کے قریب کمرے میں مسلح ملزم طیب اسے ہراساں کررہا تھا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں