سیالکوٹ:نوجوان پر تشدد فائرنگ کرکے اسکا پالتو کتا مار ڈالا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)چار افرادنے نوجوان کو تشدد کر زخمی اور اسکے کتے کو فائرنگ کرکے مارڈالا ۔۔۔۔
تھانہ صدر کے علاقہ وڈیانوالہ میں عاطف، اسد، عمران اور سلیمان نے شرافت کے گھر کے سامنے فائرنگ کرکے خوف و ہراس پیدا کیا اور اسکے بیٹے کو تشدد کرکے زخمی کیا اور کتے کو فائرنگ کرکے ماردیا اور فرار ہوگئے ۔