حسین الٰہی سے ماڑی کھوکھراں اور منجوں چک کے عمائدین کی ملاقاتیں

حسین الٰہی سے ماڑی کھوکھراں اور  منجوں چک کے عمائدین کی ملاقاتیں

گجرات (نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و ایم این اے حسین الٰہی سے ظہور الٰہی ہاؤس میں یونین کونسل ماڑی کھوکھراں او ۔۔

ر منجوں چک کے عمائدین کی ملاقاتیں ، علاقائی مسائل سمیت ترقیاتی کاموں اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا ، حسین الٰہی سے ناظم فاروق منجوں چک ، ڈاکٹر غلام مرشد ، سید شہزاد شاہ ، رانا سلیم ، محمد عرفان نے علاقہ کے مسائل بارے آگاہی دی ، ڈاکٹر غلام مرشد نے یونین کونسل ماڑی کھوکھراں میں ترقیاتی کام کرانے پر شکریہ ادا کیا اور اپنی طرف سے مکمل تعاون کا یقین دلایا ، ناظم فاروق نے منجوں چک یونین کونسل کے دیہاتوں کے مسائل بارے تبادلہ خیال کیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں