سردار ناصر ڈوگر تبدیل ،فیصل مجید اسسٹنٹ کمشنر صدر گوجرانوالہ تعینات
لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )پنجاب حکومت نے اسسٹنٹ کمشنر صدر گوجرانوالہ سردار ناصر شہزاد ڈوگر کو تبدیل کر کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس بہاولپور تعینات کر دیا جبکہ انکی جگہ فیصل مجیدکو اسسٹنٹ کمشنر صدر گوجرانوالہ تعینات کر دیا۔
پنجاب حکومت نے اسسٹنٹ کمشنر صدر گوجرانوالہ سردار ناصر شہزاد ڈوگر کو تبدیل کر کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس بہاولپور تعینات کر دیا جبکہ انکی جگہ فیصل مجیدکو اسسٹنٹ کمشنر صدر گوجرانوالہ تعینات کر دیا۔