سمبڑیال :سڑک عبور کرتے معمر شخص کارکی ٹکر سے جاں بحق

سمبڑیال :سڑک عبور کرتے  معمر شخص کارکی ٹکر سے جاں بحق

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )سڑک عبور کرتے معمر شخص کارکی ٹکر سے جاں بحق ہو گیا ۔ ریسکیو1122 کے مطابق سیالکوٹ وزیرآباد روڈ جھاڑیانوالہ بس سٹاپ کے۔۔۔

 قریب نارووال کا رہائشی66سالہ مسعوداختر سڑک عبورکررہا تھا کہ تیز رفتارکارکی ٹکر سے شدید زخمی ہوگیا ، ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا،پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں