شو روم میں گھس کر گاڑیوں کی توڑ پھوڑ

شو روم میں گھس کر گاڑیوں کی توڑ پھوڑ

کامونکے (نامہ نگار )نامعلوم افراد نے شوروم میں داخل ہوکر قیمتی گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کردی۔بتایا گیا ہے کہ خان ٹاؤن کا غفار علی اپنے شوروم میں موجود نہیں تھا کہ اس دوران نامعلوم افراد نے گھس کر قیمتی گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کردی۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

نامعلوم افراد نے شوروم میں داخل ہوکر قیمتی گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کردی۔بتایا گیا ہے کہ خان ٹاؤن کا غفار علی اپنے شوروم میں موجود نہیں تھا کہ اس دوران نامعلوم افراد نے گھس کر قیمتی گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کردی۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں