سیالکوٹ :گھریلو تنازع پر بیوی کو زخمی کردیا، خاوند پر مقدمہ
سیالکوٹ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دنیا ) گھریلو تنازع پر خاوند نے بیوی کو زخمی کردیا۔ تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ شہابپورہ میں خاوند عبدالرافع نے بیوی کو تشدد کرکے زخمی کردیا۔ پولیس نے خاتون کے والد راشد کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
گھریلو تنازع پر خاوند نے بیوی کو زخمی کردیا۔ تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ شہابپورہ میں خاوند عبدالرافع نے بیوی کو تشدد کرکے زخمی کردیا۔ پولیس نے خاتون کے والد راشد کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔