پسرورکے نواح میں گھر سے چارفٹ لمباسانپ ریسکیو
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پسرور کے نواح میں مون سون بارش کے بعد سانپ نکل آیا۔موضع چہور میں محنت کش کے گھرمیں قریب چارفٹ لمباگھسنے والا زہریلا سانپ۔۔۔
ریسکیو 1122پسرور نے اطلاع ملنے پر پکڑلیا ریسکیوپسرور نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ شہریوں سے گزارش ہے مون سون بارشوں کے دوران گھروں کہ دروازے بغیرجالی کے کھڑکیاں اور نکاسی آب کے راستے بند رکھیں لان اور کھلے مقامات پر احتیاط سے چلیں کمسن بچوں کو اکیلے باہرنہ نکلنے دیں کسی بھی ہنگامی صورت حال میں ہیلپ لائن پر آگاہ کریں آپکی حفاظت ہماری زمہ داری اور مشن ہے۔