بچے کیساتھ بوس و کنار ، ویڈیو وائرل کرنیوالے پر مقدمہ

بچے کیساتھ بوس و کنار ، ویڈیو  وائرل کرنیوالے پر مقدمہ

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)بچے کیساتھ بوس و کنار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 موضع دھیدووالی میں عبد الرحمن نا می ملزم نعیم کے گھر آیا اور اسکے 11سالہ بیٹے کو ساتھ لیکر جانے لگا اسکی بیوی نے منع کیاتو ملزم طیش میں آگیا ،بچے نے بتایاکہ یہ پہلے بھی اپنے گھر لیجاکر بوس و کنار کرکے ویڈیو بناکر سوشل میڈیاپر اپ لوڈ کرتا ہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں